لوگ کیوں ہیں ایک جارح کے حلیف؟
خوب یہ طرزِعمل ، یہ طور ہے
دل سے اُس کا ساتھ کب دیتا ہے کوئی
حِرص کی یا خوف کی بات اور ہے
کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی ہو گی۔
برطانیہ نئے سال 2025ء کا آغاز ٹھٹھرتے ہوئے ہوگا، محکمہ موسمیات نے یلو وارننگ جاری کردی۔
وحدت المسلمین خیبرپختونخوا کے جنرل سیکریٹری شبیر ساجد ی نے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی سے متعلق صوبائی حکومت کے دعوے جھوٹے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو تنازعات کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، لڑکی کو سینے میں گولی قریب سے ماری گئی جو کمر سے پار ہوئی۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم 30 دسمبر سے شروع ہوگی۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اشیاق میمن کی 2 بہنیں بھی گھر میں بے ہوشی کی حالت میں ملی ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس بل پر دستخط کرنے سے پارلیمنٹ کی بالادستی ثابت ہوگئی۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طاہر خلیل سندھو نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی مخالف امریکی فرم ہائر کی ہے۔
عبداللّٰہ اوجلان نے کہا کہ ضروری مثبت قدم اٹھانے کیلئے تیار ہوں، عسکریت پسندوں کو ہتھیار ڈالنے کیلئے کہہ سکتا ہوں۔
سی ٹی ڈی پولیس اسلام آباد نے سال 2024 میں متعدد اہم کامیابیاں حاصل کیں۔
فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش میں کم از کم 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
ڈی سی کرم جاوید محسود نے کہا کہ فریقین 15 دن میں اسلحہ کب اور کہاں جمع کروانے کا طریقہ کار دیں گے، بند روڈ کھولنے کی کوششیں جاری ہیں۔
یورپی یونین کے 27 ممالک میں اب چارجر ایک جیسا ہوگا، اب کسی ڈیوائس کےلیے صارف کو نیا چارجر نہیں لینا ہوگا۔
شام کے عبوری رہنما احمدالشرع نے کہا ہے کہ شام میں انتخابات کے انعقاد میں 4 سال لگ سکتے ہیں۔
میئر کراچی نے کہا کہ شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے مسائل حل کر رہے ہیں،