• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمود آباد میں گھر سے خاتون کی لاش ملی جسے پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا،تفصیلات کے مطابق محمود آ باد تھانہ کی حدود مروت پارک جامع مسجد اقصیٰ کے قریب ہفتہ کو گھر سے 50سالہ سلطان زری دختر نواب علی کی لاش ملی ،جسے ریسکیو ایمبولنس کی مدد سے جناح اسپتال منتقل کیا گیا،ایس ایچ او تھانہ محمود آماد اعجاز پٹھا ن کے مطابق متوفیہ گھر کے نچلے پورشن میں اکیلی رہتی تھی جبکہ بالائی منزل پر اسکا بھانجا رہتا تھا ،وہ طویل عرصہ سے بیمار تھی ،اور بیماری سے اسکی موت واقع ہوئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید