• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، چار لاکھ ٹریفک چالان کے کروڑوں روپے غائب، اعداد و شمار میں ہیرا پھیری

کراچی(این این آئی)کراچی ٹریفک پولیس نے چار لاکھ ٹریفک چالان کے کروڑوں روپے غائب کردئے۔سال 2024 کے ٹریفک پولیس کی جانب سے مرتب کردہ اعداد وشمار میں ہیرا پھیری سامنے آگئی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے 2024 میں 15 لاکھ 52 ہزار 108 شہریوں کے چالان کیے گئے۔ٹریفک پولیس کی دونوں لسٹوں میں 11 لاکھ 56 ہزار 947 چالان کرکے 85 کروڑ 83 لاکھ 79 ہزار 300 روپے ریکوری ظاہر کی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید