• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر 15 میں زخمی ہونے والے شبیہ حیدر جاں بحق، نماز جنازہ ادا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گزشتہ رات ملیر 15 دھرنے میں زخمی ہوئے والے شبیہ حیدر زیدی جاں بحق ہوگئے،مرحوم کی نماز جنازہ امروہہ سوسائٹی میں علامہ باقر عباس زیدی نے پڑھائی، نماز جنازہ میں شیعہ علماء کرام سمیت عمائدین بڑی تعداد نے شرکت کی،علامہ باقر زیدی نے کہاکہ دھرنوں پر ریاستی جبر کے خلاف ہائی کورٹ و سپریم کورٹ جائیں گے، شہید شبیہ حیدر کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید