• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نرسنگ انسٹیٹیوٹ میں 204 طلبہ کی انرولمنٹ نہ ہوسکی، مڈوائفری کونسل سے جواب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے شہناز بختیار منار انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ کے خلاف 204 طلبہ کی انرولمنٹ نہ کرنے سے متعلق درخواست پر پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کو آئندہ سماعت پر عملدرآمد کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید