• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمائش چورنگی سے گرفتار 19 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پراسیکوٹر کو نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے مذہبی جماعت کے دھرنے کے دوران ہنگامہ آرائی اور پولیس پر حملے کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر کو 4 جنوری کیلئے نوٹس جاری کردئے،نمائش چورنگی سے گرفتار 19 ملزمان نے درخواست ضمانت دائر کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید