کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ ملک کو انتہاپسندی ودہشتگردی سے پاک کرکے آگے بڑھا جاسکتا ہے،دہشتگردسرحد پار ہوں یا اندورن ملک کسی بھی صف میں ہوں کارروائی عمل میں لائی جائے،آئین وقانون کی بلاتفریق بالادستی کو یقینی بنایا جائے،ملک کو معاشی استحکام کیلئے حکومت دعوؤں سے کام نہ چلائےملاک کے عوام فرقہ واریت پھیلانے والوں کو مسترد کردیں کسی کو بھی ملک میں بیرونی ایجنڈہ مسلط کرنے نہیں دینگے۔