کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن کے انکوائری آفس کو پی ٹی سی ایل نمبر 021-35632105فراہم کر دیا گیا، پاکستان ریلویز کے اعلامیے کے مطابق کراچی کینٹ اسٹیشن انکوائری آفس مکمل طور پر فعال ہے، مسافر ٹرین کے اوقات کار اور معلومات کے لیے مذکورہ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔