کراچی(اسٹاف رپورٹر) علامہ شاہ عبد العلیم صدیقی کے داماد ، شاہ احمد نورانی صدیقی کے بہنوئی اور ڈاکٹر فریدہ احمد صدیقی کے شوہر پروفیسر محمد احمد صدیقی جمعے کوکراچی میں انتقال کرگئے۔