• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اردو کرکٹ کمنٹری کے بانی اور صحافی منیر حسین مرحوم کی چھوٹی بیٹی صبا منیر انتقال کر گئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ہوئی اورڈیفنس کراچی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید