• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش لیگ: تسکین کے ریکارڈ 7 شکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں میں فاسٹ بولر تسکین احمد نے کیپٹل کے خلاف 4 اوورز میں 19 رنز دے کر 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ دربار راج شاہی کے لئے انہوں نے محمد عامر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ محمد عامر نے 2020 میں کھلنا ٹائیگرز کی نمائندگی کرتے ہوئے سلہٹ رائلز کے خلاف 17 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ تسکین احمد ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں تیسرے بہترین بولر بن گئے ہیں ۔

اسپورٹس سے مزید