• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روہت شرما بھارتی کرکٹ ٹیم سے باہر

کراچی (اسٹاف رپورٹر/ جنگ نیوز) بھارتی کپتان روہت شرما نے سڈنی ٹیسٹ نہیں کھیلا، انکی جگہ جسپرت بمراہ قیادت کر رہے ہیں ۔کیا گیا ہے کہ انہوں نے خود سے آرام کو ترجیح دی جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں روہت شرما کو ڈراپ کیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید