کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی ایچ اے کراچی قومی ہاکی چیمپئن شپ میں پنجاب نے بلوچستان ، کسٹمز نے کے پی کے کو ہرادیا، پنجاب کی جانب سے علی رضا اور نبیل نے ایک ایک، بلوچستان کی جانب سے واحد گول محمد عمران نے بنایا۔ آرمی اور نیوی کا میچ دو دو گول سے برابر رہا۔