• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی: واپڈا، نیشنل بینک کی فتح

کراچی( اسٹاف رپورٹر) 68ویں ڈی ایچ اے کراچی قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ میں جمعے کوکراچی میں واپڈا نے پاک رینجرز کو 0-4، نیشنل بینک نے ماڑی پیٹرولیم کو 1-2سے ہرا یا۔ کسٹمز اور ائیر فورس کا میچ1-1 سے برابر رہا۔

اسپورٹس سے مزید