• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صائم چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر، پی سی بی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اوپنر صائم ایوب کیپ ٹاون ٹیسٹ سے مکمل باہر ہونے کے بعد ڈیڑھ ماہ کرکٹ مقابلوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔پلاسٹر کٹنے کے بعد انہیں ری ہیب سے گذرنا پڑےگا،آئی سی سی چیمپنز ٹرافی میں ان کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہوگی۔ہفتے کو ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر ہوگیا ہے۔