• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی باسکٹ بال الیکشن غیرقانونی قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی ا سکروٹنی کمیٹی نے کراچی باسکٹ بال کے انتخابات کو غیر قانونی قرار دے دیا، چیئرمین اشفاق احمد نے کہا ہے فیڈریشن اس غیر قانونی باڈی کے خلاف کارروائی کرے۔ دوسری جانب کراچی باسکٹ بال نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف ایکشن لیا گیا تو قانونی کاروائی کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید