• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی اسپورٹس کی حکام سے ملاقاتیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈی جی یاسر پیرازدہ نے جمعے کو کھیلوں کی مختلف فیڈریشنوں کے حکام سے ملاقات کی،۔ فیڈریشنوں کے نمائندوں نے سال میں دو مرتبہ گرانٹ دینے کی اپیل کی ۔ یاسر پیرزادہ نے مسائل حل کرنے کی امید دلائی اور کہا کہ اسپورٹس سینٹر پر اکیڈمی قائم کرنے کی خواہاں فیڈریشنز سے تعاون کیا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید