کراچی(اسٹاف رپورٹر)ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کراچیپرکارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے مسافرسے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق کراچی ائیرپورٹ تعینات عملے نے کراچی سے جدہ جانے والی پروازکے ایک مسافرسے ہیروئن برآمد کی ہے۔مسافر امجد علی کے سامان میں منشیات کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی۔