• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکالرشپ پر فرانس جانے والے پی ایچ ڈی طالبعلم کی گارنٹی جعلی نکلی

اسلام آباد(آئی این پی)اسکالر شپ پر فرانس جانے والے پی ایچ ڈی اسکالر عمران تاج کی بطور ضامن جمع کرائی گئی گارنٹی جعلی نکلی۔عدالت کا کہنا ہے کہ ایچ ای سی اسکالرشپ حاصل کرنے کیلئے جعلی دستاویزات کا سہارا لینے والے عمران تاج کیخلاف مقدمہ درج کروا سکتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اسکالرشپ پروگرام سے متعلق کیس سے متعلق 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید