کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج، منافع کی خاطر مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کےدوران ملا جلا رحجان، کے ایس ای 100انڈیکس 112 پوائنٹس کا اضافہ، 48.49فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی، سرمایہ کاری مالیت 32ارب 71کروڑ 76لاکھ روپے گھٹ گئی، تاہم کاروباری حجم 8.53فیصد زیادہ رہا۔