• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

ملتان( سٹاف رپورٹر ) گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والا نشتر ہسپتال میں زیر علاج شخص دم توڑ گیا ۔تھانہ کوتوالی کے علاقے 30دسمبر کی درمیانی رات کو ملزمان عامر الیاس ڈوگر ، توقیر قریشی اور ولید نے گولیاں مارکر زخمی کردیا تھا جو علاج معالجہ کی غرض سے نشتر ہسپتال لایا گیاتھا جو دوران علاج نشتر ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقتول کی نعش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی پولیس کے مطابق مقتول شالیمار کالونی کا رہائشی تھا۔
ملتان سے مزید