• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہر مزین عباس چاون کی روح کے ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم

ملتان (سٹاف رپورٹر )مرکزی تنظیم لائسنس داران عزاداری امام حسین ؓ کے مرکزی صدر مہر مزین عباس چاون کی روح کے ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم اور ان کی خدمات کے اعتراف میں دربار حضرت شاہ شمس پر تقریب ہوئی ۔
ملتان سے مزید