ملتان(سٹاف رپورٹر)سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کاروائیاں04 میٹر منقطع ،68 کیسز کی چیکنگ کی گئی بتایاگیا ہے کہ سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی ایک ڈومیسٹک میٹر جو کہ کمرشل استعمال کر رہا تھا منقطع کر دیا گیا - ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا ہوا تھا ریکور کر لیا گیا- ایک ڈائریکٹ استعمال کنزیومر کا منقطع کیا اس کے خلاف قانونی کروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔02 ڈومیسٹک میٹر کمپریسر استعمال پر منقطع کیے گئے ۔