• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سب کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کی سب کمیٹی کا اجلاس (آج) پیر کو کنونیئر کمیٹی سینیٹر شاہ درانی کی زیرصدارت ہوگا۔ اجلاس میں راول ڈیم میں آلودگی اور محکمہ آبپاشی پنجاب کی جانب سے شروع کئے گئے غیر مجاز تعمیراتی منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی جائیگی۔
ملک بھر سے سے مزید