• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں موسم شدیدسرد‘ قلات میں درجہ حرارت منفی9، کوئٹہ میں منفی7 ریکارڈ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت منفی07، گوادر 09،قلات منفی09،تربت11،سبی 07اور نوکنڈی میں 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج پیر کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سردرہے گا۔
کوئٹہ سے مزید