• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار زمان محمدشہی کی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائیگا‘ میرعطاء اللہ لانگو

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان ہائی کورٹ کے صدر میر عطاءاللہ لانگو ایڈووکیٹ نے سردار محمد زمان محمد شہی کی وفات پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم نے ہمیشہ امن کا درس دیتے ہوئے تنازعات کے حل میں اپنا کلیدی کرداراداکیا ان کی سیاسی قبائلی اورسماجی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا ۔
کوئٹہ سے مزید