• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داتادربار کے داخلی راستوں کوصوفی آرٹ سے مزین کیاجائے،بلال یاسین

لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے ڈی سی اور ڈی جی ایل ڈی اے کے ساتھ داتا دربار کا دورہِ کیا، انہوں نے داتا دربار کے اطراف، ٹریفک بہاؤ ،تجاوزات کے خاتمے اور سڑکوں کی ری ماڈلنگ کا جائزہ لیا، بلال یاسین نے کہاکہ داخلی راستوں کو صوفی آرٹ سے مزین اور سیف سٹی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائے ۔
لاہور سے مزید