• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغل پورہ : جھگڑے پر محلہ دارخاتون کوگھر بلاکرقتل کردیا

لاہور(کرائم رپورٹر سے،کرائم رپورٹر)مغل پورہ میں فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کردیا گیا ، ملزم عبدالرحمن کی والدہ کا چند روز قبل محلے دار خاتون مصباح سے جھگڑا ہوا تھا۔جس کے بعد عبدالرحمن کے والد شہراز نے فون کرکے ضیاء اور اسکی اہلیہ مصباح کو فون کرکے اپنے گھر بلایا جہاں شہراز کے بیٹے عبدالرحمن نے فائرنگ کرکے مصباح کو قتل کردیا ، دونوں باپ بیٹافرارہوگئے۔پولیس نےکارروائی شروع کردی۔
لاہور سے مزید