لاہور ( جنرل رپورٹر ) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفرنے ڈائلسز سینٹر کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ۔سال2024کے دوران 18ہزار سے زائد مریضوں نے ڈائلسزکیے گئے اور اب مریضوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈائلسز سینٹرمیں لیب کاؤنٹربھی قائم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔