• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے امتحانات 19اپریل کوشروع ہونگے

لاہور(خبرنگار) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ امتحان کے لئے داخلہ فارم طلب کرلئے گئے ہیں۔ امتحانات 19 اپریل سے نئے نصا ب کے مطا بق شروع ہوں گے۔وفاق سے ملحقہ اور تعلیمی نصاب مکمل کرنے والے دینی مدارس کے طلبہ و طالبات سنگل فیس کے ساتھ31 جنوری اور ڈبل فیس کے ساتھ 10 فروری تک امتحانی فارم جمع کر واسکتے ہیں ۔
لاہور سے مزید