• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانگارائیونڈ روڈپرٹرالی اوررکشہ میں ٹکر،1شخص جاں بحق،2زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)روکو روہی مانگا رائیونڈ روڈ کے قریب ٹرالی اور رکشہ میں ٹکر کے نتیجہ میں 1 شخص جاں بحق 2 زخمی ہوگئے ۔
لاہور سے مزید