• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

84ہندو یاتری پاکستان پہنچ گئےسندھ میں مذہبی رسومات ادا کرینگے

لاہور(خبرنگار ) 84ہندو یاتری واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئے،ہندو یاتری واہگہ بارڈر سے سندھ روانہ ہو گئے ،جہاں وہ ہندو مذہب کے قدیمی شادانی دربار حیات پتافی کی یاترا اور شو اوتاری ست گورو سوامی شادارام کے یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے،یاتری سائیں یوڈھشٹر لال کی سربراہی میں آئے ۔
لاہور سے مزید