لاہور(کرائم رپورٹرسے) شہر میں 14 سالوں کے دوران136خواتین کوغیرت کے نام پرقتل کردیاگیا، 2011ء کے دوران 10، 2012ء میں 15، 2013ء میں 11 ،2014ء کے دوران 24 جبکہ 2015ء کے دوران 13 اوراسطرح 2016ء کے دوران 7 خواتین غیرت کی بھینٹ چڑھیں، 2017ء کے دوران 9 اور 2018ء کے دوران 10 اگلے سال 2019ء کے دوران 12 خواتین کو قتل کیا گیا۔