• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھند، ٹرینیں گھنٹو ں لیٹ،شدیدسردی میں مسافروں کومشکلات

لاہور(جنرل رپورٹر) شدید دھند اور موسم کی خرابی کے باعث ٹرینیں تاخیر کاشکارہیں، شدید سردی میں مسافروں کو مشکلات و پریشانی کا سامنا ہے ، قراقرم ،پاک بزنس ،کراچی ،شالیمار ،تیز گام ،خیبر میل ،گرین ،اور کوئٹہ سے آنیوا لی جعفر 1 سے 5 گھنٹے تاخیر کا شکارہوئیں ۔
لاہور سے مزید