• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ کو یوکرین کے راستے روسی گیس کی ترسیل رک گئی

کیف (نیوز ڈیسک) یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد سال کے پہلے روز سے یورپ کو یوکرین کے راستے روسی گیس کی ترسیل روک دی گئی۔ یوکرین کے وزیر توانائی جیرمن گیلوشینکو نے ایک بیان میں تصدیق کی کہ ہم نے مذاکرات کی ناکامی کےبعد روسی گیس کی فراہمی روک دی ہے۔ واضح رہے کہ یورپ کے لیے پائپ لائنوں کے ذریعے روسی گیس کی برآمدات کے مجموعی حجم میں سے تقریبا آدھا حصہ یوکرین کے راستے جاتا ہے۔
یورپ سے سے مزید