• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہینہ ہارون کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

بری( نمائندہ جنگ) سابق میئر بری شا ہینہ ہارون نے بیرسٹر امجد ملک وائس چیئر مین اوورسیز کمیشن پنجا ب بیرسٹر ملک کو تعیناتی پر مبارکباد دی اور پھول پیش کئے۔اس موقع پر شاہینہ ہارون نے کہا کہ بیرسٹر امجد ملک اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا ادراک رکھتے ہیں، ان کی اس عہدہ پر تقرری حکومت پاکستان کا مستحسن فیصلہ ہے ،انھوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت سنوارنے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
یورپ سے سے مزید