• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باغ حسین کی ہمشیرہ اور چوہدری بشیر کی والدہ وفات پا گئیں

وٹفورڈ (نمائندہ جنگ) سیاسی وسماجی رہنما چوہدری باغ حسین کی ہمشیر ہ ، چوہدری محمد بشیر ،چوہدری محمد صغیر، حافظ محمد اسلم کی والدہ، تحریک کشمیر برطانیہ کے مرکزی نائب صدر چوہدری محمد شریف کی چچی پنگ پیراں ضلع کوٹلی آزاد کشمیر میں وفات پا گئیں۔ مرحومہ کے بیٹے والدہ کی وفات سے قبل ہی پاکستان چلے گئے تھے۔ کمیونٹی رہنماشوکت حیات، چوہدری محمد سعید، چوہدری محمد شریف، حاجی عبدالحلیم، لائق خان، چوہدری محمد اعجاز ، چوہدری محمد مشتاق عاصم، ذیشان مشتاق، چوہدری محمد عظیم، امجد امین بوبی، کونسلر سردار شفیق، کونسلر سردار آصف، ماسٹر ریٹائرڈ عبدالخالق، رضوان کھوکھر، عمران کھوکھرو دیگر نے وفات پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یورپ سے سے مزید