• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں شدید برفباری، برلن اور میونخ میں پروازیں منسوخ

برلن(اے ایف پی) شدی برفباری کے باعث جرمنی کے سب سے بڑے فرینکفرٹ ایئر پورٹ پر 1990میں سے کوئی 120پروازیں منسوخ کردینا پڑیں۔ ترجمان کے مطابق ایئرپورٹ پر اترنے اور پروازوں کیلئے رن ویز کو پڑنے والی برف سے صفائی کی ضرورت ہے۔ برف صاف کرنا ایک پیچیدہ عمل ہے، اس کے علاوہ حد نظر بھی نہایت کمزور ہے میونخ میں 750میں سے 35پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔
اہم خبریں سے مزید