• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

قلات (نمائندہ جنگ) قلات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ صبح نو بجکر پانچ منٹ پر آیاجس کی گہرائی 33 کلومیٹر تھی تاہم زلزلے سے کسی جانی یامالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
اہم خبریں سے مزید