کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 23 جنوری کو ہوگااجلاس آن لائن منعقد کیا جائے گا اس سے قبل 19 نومبر کو طے شدہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا تھا۔