• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد حسنین بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی فاسٹ بولر فاسٹ بولرمحمد حسنین ایک بار پھر آسٹریلوی بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔ سڈنی تھنڈرز نے غیر ملکی ری پلیسمنٹ کےطورپرلیگ کے بقیہ میچوں کے لئے معاہدہ کیا ہے۔