• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیکٹا کے فدا حسین شاہ کی خدمات خیبر پختونخوا علی بن طارق کی پنجاب حکومت کے سپرد

اسلام آباد( رانا غلام قادر )پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں، ʼنیکٹاʼ میں تعینات پولیس سروس، گریڈ 20کے فدا حسین شاہ کا تبادلہ کر کے اُن کی خدمات خیبر پختونخوا حکومت اور نیشنل کرائسز انفارمیشن مینجمنٹ سیل میں تعینات پولیس سروس، گریڈ 18کے کیپٹن ریٹائرڈ علی بن طارق کا تبادلہ کر کے اُن کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی گئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید