• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرام باغ فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آرام باغ فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی، جس پر قابو پا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرام باغ کے علاقے میں واقع فرنیچر مارکیٹ میں جمعرات کی شب اچانک آگ بھڑک اٹھی ،آگ کیاطلاع پر پولیس نے موقع پرپہنچ کرفائر بریگیڈ حکام کو طلب کرلیا۔
اہم خبریں سے مزید