• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنجدی: گیس دھماکے سے کان بیٹھ گئی، 12 کانکن پھنس گئے

کوئٹہ(نمائندہ جنگ) کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی کے کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعثدھماکے سے کان کے بیٹھ جانے سے اندر موجود 12 کان کن پھنس گئے، کان کنوں کو نکالنے کیلئے رات گئے تک ریسکیو آپریشن جاری رہا۔کان کنوں کو نکالنے کیلئے رات گئے تک ریسکیو آپریشن جاری رہا،حکومت بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لے لیا، بلوچستان حکومت نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ معدنیات کو مائننگ کے مروجہ طریقہ کار کی خلاف ورزی کے الزامات کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی۔
اہم خبریں سے مزید