• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 افراد کے قتل میں سزا یافتہ ملزم 23 سال بعد سپریم کورٹ سے بری

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ نے 5افراد کے قتل میں سزا یافتہ ملزم کو23 سال بعد بری کردیا۔ ملزم سحاق کی 5مرتبہ سزائے موت اور جرمانہ کی سزا کے خلاف ا پیل منظور، جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل تین رکنی بنچ نے تھانہ میر پورخاص (سندھ ) کے مشہور مقدمہ کے ملزم محمد اسحاق کو ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے دی گئی پانچ مرتبہ سزائے موت اور جرمانہ کے خلاف اپیل منظور کر لی۔
اہم خبریں سے مزید