• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عامر حیات کی بطور قائم مقام سی ای او پی آئی اے کی تقرری چیلنج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی آئی اےآفیسرز ایسوسی ایشن نے عامر حیات کی بطور قائم مقام سی ای او پی آئی اے تقرری کو خلاف قانون قرار دیتےہوئے اسے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا،۔ جنرل سیکریٹری پی آئی اے آفیسرز ایسوسی ایشن صفدر انجم کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیارٹ پٹیشن نمبر22/2025 پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں سماعت ہوئی ہے ،صفدر انجم نے درخواست میں موقف ہے کہ عامر حیات کی ایکٹنگ سی ای او پی آئی اے تقرری خلاف قانون ہے۔
اہم خبریں سے مزید