• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ فرٹیلائزر کے زیر اہتمام چھٹا کسان ڈے

لاہور(پ ر) فاطمہ فرٹیلائزر نے چھٹا کسان ڈے ایک تاریخی تقریب کے انعقاد کے ساتھ منایاجس میں پالیسی سازوں، اسٹیک ہولڈرز اور کسانوں کو پاکستان کی معیشت میں زراعت کے اہم کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مدعوکیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر، کسان اتحاد کے صدر خالد کھوکھر، پاکستان میں ایف اے او کی نمائندہ فلورنس رول اور ڈائریکٹر جنرل جی سی آئی پی ایل جنرل شاہد نذیر نے شرکت کی۔فاطمہ فرٹیلائزر کے چیف آپریٹنگ آفیسر اسد مراد نے کہا 'آج جب ہم چھٹا کسان ڈے منا رہے ہیں تو ہم اپنے معاشرے کے حقیقی ہیروز یعنی پاکستان کے کسانوں کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں ۔
لاہور سے مزید