’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ میں سیف کی جگہ پہلی چوائس کون تھے؟
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان جو بھارت کے صف اول کے اداکار ہیں اور انھوں نے بالی ووڈ کے کئی بڑے ہدایتکاروں کے ساتھ کام کیا ہے لیکن وہ اب تک سورج بھرجاتیا کی ہدایتکاری میں بننے والی کسی فلم میں کام نہیں کرسکے ہیں۔ ۔