• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوائی فائرنگ اوراسلحہ کی نمائش پر10ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ کا ہوائی فائرنگ ون ویلنگ کیخلاف ایکشن جاری ہیں شہر کے مختلف علاقوں سے 10 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیاڈیفنس، مال روڈ،جیل روڈ،بند روڈ، فیروزپور روڈ،دیگر علاقوں سے 7ون ویلرز گرفتار ہوئے۔
لاہور سے مزید