• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) گوڑا تلا، گوکینہ کے نزدیک اتوار کو سیکڑوں خاندانوں نے مارگلہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین کی قیادت چئیرمین یوسی ون راجہ شکیل زمان ،صوبیدار مہربان خان، سعید عباسی،راجہ اختر زمان ،مرزا محمد جہانگیر اور مرزا چن زیب قیادت کر رہے تھے ، مظاہرین کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے ۔ مارگلہ ہلز پر ریسٹورنٹس ختم کرنے کے فیصلے کو 1100خاندانوں کے روز گار کے خلاف سازش قرار دیا گیا تھا ۔
اسلام آباد سے مزید